مودی سرکاربچوں کے دلوں میں مسلمانوں ،پاکستان کے لیے نفرت بھرنے لگی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹرپرایک ویڈیووائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے زیراہتمام مسلمانوں ،اسلام اورپاکستان کے خلاف ایک ریلی نکالی جارہی ہے اوراس ریلی کی خطرناک بات یہ ہے کہ اس ریلی میں انتہاپسندہندواپنی اگلی نسل کے دلوں میں مسلمانوں ،پاکستان اوراسلام کے لیے نفرت بھررہے

Advertisement

ہیں ۔ریلی کے شرکاء جن میں بچے بھی شامل ہیں وہ ریلی میں نعرے لگارہے ہیں کہ ’’آتنک وادی (دہشتگرد)کی کیاپہچان ’’ملا‘‘مسجد’’پاکستان‘‘یعنی وہ اپنے بچوں کے
دماغوں میں بھررہے ہیں کہ مولوی حضرات ،اسلام اورپاکستانی دہشتگردہیں اورباقی لوگ دودھ کے دھلے ہوئے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us