وفاقی کابینہ کا مریم نواز کا نام ای سی ایل سےنہ نکالنے کا فیصلہ


اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وفاقی کابینہ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نہ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کیا گیا جس میں کابینہ کی اپنی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کی مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی

اجازت نہ دینے کی سفارشات منظور کر لی گئیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا کہنا ہے کہ مریم نواز اگر کسی دوسرے فورم سے رجوع کرناچاہیں تو کوئی اعتراض نہیں ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us