ضرورت پڑنے پر لیبیا کی مزید فوجی مدد کریں گے، رجب طیب اردوان


انقرہ (نیوز ڈیسک ) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کا ملک لیبیا کی قومی وفاق حکومت کی فوجی مدد کا پابند ہےضرورت پڑی تو لیبیا کی مزید فوجی مدد کریں گے ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہم 2022 سے ہر سال ایک آبدوز تیار کرینگے اور 2027 تک ہماری تمام چھ آبدوزیں بحریہ کے لیے خدمات فراہم کرنا شروع کردیں گی۔دوسری جانب

امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ترکی اور لیبیا کے درمیان طے پانے والا معاہدہ غیر مددگار اور اشتعال انگیز ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us