بلاول کوجب نیب بلاتاہے تواسکی سانس پھول جاتی ہے اورجب دوبار ہ بلاتاہے تو۔۔۔وفاقی وزیرنے بلاول کامذاق بناڈالا


اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کے بیان کے گرفتاری کاڈرنہیں اگرمجھے گرفتارکیاگیاتومیں اوربھی زیادہ خطرناک ہوجائوں گااس کے جواب میں وفاقی وزیرمرادسعیدنے کہاکہ جب نیب بلاول کوبلاتاہے تواس کی سانس پھول جاتی ہے اورجب دوبارہ بلاتاہے توزیادہ پھول جاتی ہے۔جب ادارے کی جانب سے کرپشن کاجواب جمع کرانے کے لیے نوٹس آئے توان کوپریشانی ہوتی ہےاورجواب نہ ہوتوٹانگیں

کانپتی ہیں۔وفاقی وزیرنے مزیدکہاکہ محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی منانے سے بلاول کو پہلے کسی نے روکا کہ آئندہ روکیں گے۔برسی کی آڑ میں احتساب سے فرار کی گنجائش ہے نہ اسکا موقع ملے گا۔حادثاتی چیئرمین اپنے والد کا بویا کاٹ رہے ہیں۔بلاول زرداری نے انکل نواز سے اداروں کو دھمکانے کا حربہ سیکھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us