ہرصورت مادروطن کادفاع کریں گے ۔۔۔آرمی چیف جوانوں کا حوصلہ بڑھانے لائن آف کنٹرول پرپہنچ گئے ،بڑااعلان


مظفرآباد(ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے لائن آف کنٹرول سمیت سی ایم ایچ مظفرآبادکادورہ کیا۔اس موقع پرانہوں نے اگلے مورچوںکادورہ کیااورجوانوں سےملاقات کی آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کاکہناتھاکہ کشمیرپرکسی بھی قیمت پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائیگاانہوں نے کہاکہ کسی بھی جارحیت کامکمل جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Advertisement

ہماری امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھاجائے۔دشمن کومنہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں ہرصورت مادروطن کادفاع کریں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us