پرویز رشید اور عظمیٰ بخاری بھی ایف آئی کے ریڈار میں آگئے


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ (ن) کے مزید دو اہم رہنماایف آئی اے کے ریڈار پر آگئے ہیں۔سینیٹر پرویز رشیداور عظمیٰ بخاری کوایف آئی اے نے جج ویڈیو سکینڈل میں 30دسمبر کو طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے ن لیگ کے سینیٹر پرویز رشید اور سیکرٹری اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

کو انکوائری کیلئے طلب کرلیا ہے۔ سینیٹر پرویز رشید اور عظمیٰ بخاری کو30 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سینیٹر پرویز رشید اورعظمیٰ بخاری کوجج ارشد ملک ویڈیواسکینڈل کیس میں طلب کیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us