پاکستان نے امریکا بھارت ٹو پلس ٹو اعلامیہ مسترد کردیا


شاسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان نے امریکا بھارت ٹو پلس ٹو اعلامیہ مسترد کردیا،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ اعلامیہ مسترد کرنے اور تحفظات پر امریکا کو آگاہ کردیا ہے، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال خطے کے امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے، بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور دھمکیاں خطے کے امن کیلئے خطرناک ہیں، عالمی

Advertisement

برادری دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کوتسلیم کرتی ہے۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us