ترک صدر رجب طیب اردوان نے جلد دورہ پاکستان کا اعلان کردیا


انقرہ (نیوز ڈیسک ) ترک صدر رجب طیب اردوان نے جلد دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ، کوالالمپور سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ پاک ترک تعلقات پراثرانداز نہیں ہوگا ۔ٹی وی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ترک صدر کے اس دورے کے دورا ن دونوں ممالک میں مختلف معاہدے ہوں گے ۔پاکستان اورترکی تعلیم اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں

تعاون بڑھائیں گے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us