نیب نے لیگی رہنما احسن اقبال کو طلب کرلیا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک )قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کو کل طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق نارووال اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات جاری ہیں اور نیب راولپنڈی کے تفتیشی افسر پی ڈبلیو ڈی کی ٹیم کے ہمراہ نارووال کا دورہ کر چکے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب راولپنڈی نے اسی

Advertisement

معاملے میں لیگی رہنما احسن اقبال کو پیر 23 دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us