برطانیہ سے جہلم آئی خواتین کو ڈاکووں نے لوٹ لیا جہلم(آن لائن)جہلم میں ڈاکوؤں نے برطانیہ سے آنے والی مسافر خواتین کو لوٹ لیا۔ مسلح ملزمان ہزاروں پاوٓنڈز، برٹش پاسپورٹ، طلائی زیورات اور قیمتی موبائل فونز چھین کر فرار ہو گئے۔برطانیہ سے آنے والی چار بہنوں سے دینہ بائی پاس کے قریب کار میں سوار ڈاکووں نے لوٹ مار کی۔متاثرہ خواتین کا کہنا ہے کہ ملزمان نے اْنکی گاڑی روک کر 9 ہزار برطانوی پاو?نڈ، برٹش پاسپورٹ، 15 تولے طلائی زیورات اور فونز چھین لیے۔جاتے ہوئے ڈاکووں کی کار حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے بعد ڈاکو گاڑی چھوڑ کر پیدل ہی فرا ر ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈکیتی کی واردات کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔


شجہلم(آن لائن)جہلم میں ڈاکوؤں نے برطانیہ سے آنے والی مسافر خواتین کو لوٹ لیا۔ مسلح ملزمان ہزاروں پاوٓنڈز، برٹش پاسپورٹ، طلائی زیورات اور قیمتی موبائل فونز چھین کر فرار ہو گئے۔برطانیہ سے آنے والی چار بہنوں سے دینہ بائی پاس کے قریب کار میں سوار ڈاکووں نے لوٹ مار کی۔متاثرہ خواتین کا کہنا ہے کہ ملزمان نے اْنکی گاڑی روک کر 9 ہزار

برطانوی پاو?نڈ، برٹش پاسپورٹ، 15 تولے طلائی زیورات اور فونز چھین لیے۔جاتے ہوئے ڈاکووں کی کار حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے بعد ڈاکو گاڑی چھوڑ کر پیدل ہی فرا ر ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈکیتی کی واردات کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us