بھارت میں مسلم مخالف شہریت کے متنازع بل کے باعث متعدد شہروں میں مظاہرے جاری


ممبئی(نیوز ڈیسک )بھارت میں مسلم مخالف شہریت کے متنازع بل کے باعث متعدد شہروں میں مظاہرے جاری ہیں جب کہ دلی کی جامعہ اسلامیہ کے طلبا نے بھی اس متنازع بل کے خلاف مظاہرے کیے جس کے دوران پولیس اورطلبا کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی اور پولیس نے طلبا کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔بھارت میں عوام کے بعد فلمی ستارے بھی شہریت کے

Advertisement

متنازع قانون کے خلاف احتجاج کا حصہ بن گئے۔ کوئی خود احتجاج میں پہنچا توکسی نے سوشل میڈیا پر پیغام کے ذریعے مظاہرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ہرتھیک روشن نے ٹویٹ میں احتجاج کرنے والے طلباء پر پولیس تشدد کے خلاف تشویش کا اظہارکیا اور لکھا وہ حق کے لیے آواز اٹھانے والے نوجوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us