بھارتی فوج اور میڈیا بھی آئی ایس پی آر کا معترف ہو گیا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بھارتی فوج اور بھارتی میڈیا بھی انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کا معترف ہوگیا ہے۔بھارتی سائبر سیکیورٹی چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) راجیش پنت نے بھارتی فوج کو آئی ایس پی آر کی طرز کا بیانیہ دینے کا مشورہ دے دیا۔بھارتی سائبر سیکیورٹی چیف نے کہا کہ آئی ایس پی آر موثر انداز میں بیانیہ دیتا ہے، اطلاعات کی جنگ

میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کی بات کا وزن ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی کشمیر پر گفتگو کو یورپ توجہ دیتا ہے، وہ ہم سے بہت آگے ہیں، بھارت کو بھی اس سمت میں دیکھنا ہوگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us