پاکستانی گاوں‌ پر بھارتی قبضے کا دعوی جھوٹا ہے، فردوس عاشق اعوان


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتیں آج دوقومی نظریے کو یاد کر رہی ہیں، لوگ مودی کی سوچ کیخلاف کھڑے ہیں۔ پاکستانی گاوں‌ پر بھارتی قبضے کا دعوی جھوٹا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پرچی کے ذریعے آنے

والے بھی وزیراعظم کو سلیکٹڈ کا طعنہ دے رہے ہیں، جمہوریت کی باتیں کرنے والے بلاول پہلے اپنی پارٹی میں جمہوریت لائیں، یہ کرپشن کا لائسنس بانٹنے والی جمہوریت چاہتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us