ملائیشین وزیراعظم کی جانب سے بھارت کی اصلیت سامنے لانے پرمودی سرکار آپے سے باہر


نئی دہلی(نیوز ڈیسک )ملائیشین وزیراعظم کی جانب سے بھارت کی اصلیت دنیا کے سامنے لانے پرمودی سرکار آپے سے باہر۔مہاتیر محمد کے گزشتہ روز دیئے گئے بیانات پر دہلی میں موجود بھارتی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرلیاگیا۔بھارت کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ملائیشیا نے بھارت کے اندرونی معاملے میں مداخلت کی، ملائیشیاحقائق جانے بغیربھارت کی

اندرونی صورتحال پرتبصرے سے باز رہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us