بھارت میں احتجاج کے بعد مودی ہٹاو مہم،اترپردیش میں 144 نافذ بھارت(نیوز ڈیسک ) احتجاج کے بعد مودی ہٹاو مہم،اترپردیش میں 144 نافذ بھارت میں مسلمان مخالف قانون کے خلاف مظاہروں میں پولیس نےتشدد شروع کردیا ہے جس کے بعد مودی ہٹاؤ مہم شروع کردی گئی۔احتجاج میں شریک مطاہرین مودی سرکار کیخلاف نعرے بازی کررہے ہیں۔ انتظامیہ نے مظاہرین پر نظر رکھنے کے لیے ڈرونز کا استعمال شروع کر دیا۔جنوبی ریاست کرناٹک کے معروف شہر منگلور میں حکام نے اتوار تک کرفیو نافذ کر دیا،لکھنو کے بیشتر حساس علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز معطل ہیں۔اترپردیش کے سنبھل، علی گڑھ، اعظم گڑھ میں ایس ایم ایس سروس بند ہے۔ ریاست میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ ہے۔


شبھارت(نیوز ڈیسک ) احتجاج کے بعد مودی ہٹاو مہم،اترپردیش میں 144 نافذ بھارت میں مسلمان مخالف قانون کے خلاف مظاہروں میں پولیس نےتشدد شروع کردیا ہے جس کے بعد مودی ہٹاؤ مہم شروع کردی گئی۔احتجاج میں شریک مطاہرین مودی سرکار کیخلاف نعرے بازی کررہے ہیں۔ انتظامیہ نے مظاہرین پر نظر رکھنے کے لیے ڈرونز کا استعمال شروع کر

دیا۔جنوبی ریاست کرناٹک کے معروف شہر منگلور میں حکام نے اتوار تک کرفیو نافذ کر دیا،لکھنو کے بیشتر حساس علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز معطل ہیں۔اترپردیش کے سنبھل، علی گڑھ، اعظم گڑھ میں ایس ایم ایس سروس بند ہے۔ ریاست میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us