چین کا سب سے بڑا ’’کیرئیرراکٹ ‘‘لانچنگ کیلئے تیار


یجنگ ( آن لائن )چین کا سب سے بڑا کیرئیرراکٹ لانچنگ کیلئے تیار، چین نے تیسرا لانگ مارچ 5راکٹ تجربہ کیلئے لانچنگ ایریا میںپہنچا دیا ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی خلائی انتظامیہ نے ایک کیرئیر راکٹ تیار کیا ہے ،جس کو لانگ مارچ 5 Y3 کے نام سے کوڈ کیا گیا ہے۔ چینی خلائی انجینئر ز کے مطابق کیریئر راکٹ لانچ سے قبل اس کاہتمی معائنہ اور ٹیسٹ لیں گے، لانگ مارچ 5 کو اس سال چین کے خلائی شعبے کی بڑی

Advertisement

کامیابی سمجھا جارہا ہے اور یہ مستقبل کے خلائی مشن کیلئے سنگ میل ہے۔ انجینئرز کے مطابق اگر پرواز کامیاب ہوئی تو کیرئیر راکٹ کو چین کے مشن فرنچ اور مشن چاند میں شامل کیا جائیگا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us