تعریف وہ جو دشمن کرے،بھارتی فوج نے پاک فوج کی برتری تسلیم کر لی، آئی ایس پی آر کے سامنے بھارتی فوج کو ناکارہ قرار دے دیا


نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی سکیورٹی ادارے ڈی جی آئی ایس پی آر کے سامنے ڈھیرہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مسلح افواج کے نمائندے کے سامنے بھارتی پراپیگنڈے نے ہتھیار ڈال دیے ہیں ۔ لیفٹینٹ جنرل(ر) راجیش پنت نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرح تینوں مسلح افواج کاایک ادارہ بنایا جائے، جدید جنگی حکمت عملی میں آئی ایس پی آر

کی طرح متفقہ بیانیے کی ضرورت ہے۔اس ضمن میں بھارتی سائبر سکیورٹی کوآرڈینیٹر جاری کیا گیا ہے کہ بھارت میں آئی ایس پی آر کی طرز کا ادارہ قائم کیا جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us