چیف جسٹس گلزار احمد کا حلف اٹھا تے ہی دبنگ اقدام


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے بینچ تشکیل دے دیا۔خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواستوں پر سماعت 23 دسمبر کو ہوگی۔ جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس امین الدین خان بینچ کا حصہ ہوں گے۔ سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان

رفیق کے وکیل اشتر اوصاف کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت کی جانب سے نیب پراسیکیوٹر کو بھی نوٹس جاری کر دیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us