ایوانِ صدر میں وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات


اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ایوانِ صدر میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات کے دوران ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ ایوانِ صدر میں چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان

اور آرمی چیف سمیت وفاقی وزراء، وکلاء سمیت اہم شخصیات نے بھی شرکت کی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us