بحیثیت پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتا ہوں، شہری


اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک عام پاکستانی شہری کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائر ہو گئی ہے جس شہری نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی جگہ سزائے موت دے دی جائے ۔ تفصیل کے مطابق سابق صدر جنرل پرویز مشرف سے اظہار محبت کرتے ہوئے عام شہری کا کہنا تھا کہ بحیثیت پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد

کرتا ہوں، پارلیمنٹ میں سب چور بیٹھیں ہیں، شہری نے کہا کہ جب خانہ کعبہ پر حملہ کیا گیا تو اللہ نے پرویز مشرف کو منتخب کیا کہ وہ خانہ کعبہ کو دہشتگردوں سے آزاد کرائیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us