مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا


لاہور (نیوز ڈیسک ) مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے دوبارہ لاہر ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا کہ حکومت نے نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق فیصلہ نہیں کیا، عدالت نے حکومت کو 7 روز کا وقت دیا تھا جو مکمل ہوچکا،

عدالت نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us