جسٹس گلزار نے پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک )جسٹس گلزار احمد نے پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس گلزار احمد سے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیا۔تقریب میں وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزراء اور سپریم کورٹ کے ججز کے علاوہ مسلح افواج کے سربراہان اور وکلاء سمیت اہم شخصیات نے بھی

شرکت کی۔جسٹس گلزار احمد یکم فرروی 2022 تک چیف جسٹس کے عہدے پر فائز رہیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us