عمران خان ہنگامی طور پر پی ایم سیکریٹریٹ سے وزیر اعظم ہائوس منتقل ، وہاں پہلے سے موجود 3اہم ترین حکومتی شخصیات کو وزیر اعظم ہائوس چھوڑنے کا حکم ، سیکیورٹی اداروں سے موصول ہونے والی خبر نے ہلچل مچا دی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )   عمران خان وزیراعظم سیکریٹریٹ سے وزیر اعظم ہائوس منتقل ہو گئے ، سیکیورٹی اداروں سے موصول ہونے والی وہ ایک خبر جس کے بعد ہنگامی طور یہ یہ فیصلہ کرنا پڑا، بتایا جا رہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان  کی جان کو خطرہ ہے ۔سیکیورٹی اداروں کی رپورٹس کے مطابق وزیر

Advertisement

اعظم ہائوس میں پہلے سے مقیم مشیر خزانہ حفیظ شیخ، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی اور گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کو فوری طور پر وزیر اعظم ہائوس چھوڑنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں ۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم کی سیکیورٹی پر مامور سیکیورٹی نے وزیر اعظم سیکریٹیریٹ میں عمران خان کی سیکیورٹی سے معذرت کی تھی ۔

<iframe width=”560″ height=”315″ src=”https://www.youtube.com/embed/000zmt36JBI” frameborder=”0″ allow=”accelerometer; autoplay; encrypted-media; gyroscope; picture-in-picture” allowfullscreen></iframe>



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us