حکومت کانئے سال کے آغاز پر عوام کے لیے تحفہ، یکم جنوری کو پٹرول کی قیمت 113 روپے سے سیدھی کہاں پہنچنے والی ہے، قوم کے لیے سرپرائز اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاریاں، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑے 3 روپے اضافے کا امکان، اوگرام نے سمری تیاری کر لی۔تفصیلات کے مطابق عوام پر نئے سال میں مہنگائی کا نیا بم گرانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جانے کا امکان ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں طے کرنے والے ادارے اوگرا نے اس حوالے سے سمری بھی تیار کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اوگرا کی سمری کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرولیم کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے تک اضافہ کرنے کی سفارش کی جائے گی۔جبکہ لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 3 روپے تک اضافہ کرنے کی سفارش کی جائے گی۔تاہم اوگرام نے تیار کردہ سمری تاحال وزارت خزانہ کو منظوری کیلئے نہیں بھجوائی۔مزید بتایا گیا ہے کہ پیٹرول اور لائٹ ڈیزل کے علاوہ دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے اوگرا کی سمری آئندہ 2 سے 3 روز میں وزارت خزانہ کو بھجوا دی جائے گی۔واضح رہے کہ اس وقت ملک میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 114 روپے کی سطح پر موجود ہے۔ جبکہ لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 82 روپے کی سطح پر ہے۔ اوگرا کی جانب سے تجویز کردہ اضافہ نافذ کیے جانے کی صورت میں پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 117 روپے جبکہ لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 85 روپے سے زائد ہو جائے گی۔


شاسلام آباد (نیوز ڈیسک ) یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاریاں، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑے 3 روپے اضافے کا امکان، اوگرام نے سمری تیاری کر لی۔تفصیلات کے مطابق عوام پر نئے سال میں مہنگائی کا نیا بم گرانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم جنوری سے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جانے کا امکان ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں طے کرنے والے ادارے اوگرا نے اس حوالے سے سمری بھی تیار کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اوگرا کی سمری کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرولیم کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے تک اضافہ کرنے کی سفارش کی جائے گی۔جبکہ لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 3 روپے تک اضافہ کرنے کی سفارش کی جائے گی۔تاہم اوگرام نے تیار کردہ سمری تاحال وزارت خزانہ کو منظوری کیلئے نہیں بھجوائی۔مزید بتایا گیا ہے کہ پیٹرول اور لائٹ ڈیزل کے علاوہ دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے اوگرا کی سمری آئندہ 2 سے 3 روز میں وزارت خزانہ کو بھجوا دی جائے گی۔واضح رہے کہ اس وقت ملک میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 114 روپے کی سطح پر موجود ہے۔ جبکہ لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 82 روپے کی سطح پر ہے۔ اوگرا کی جانب سے تجویز کردہ اضافہ نافذ کیے جانے کی صورت میں پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 117 روپے جبکہ لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 85 روپے سے زائد ہو جائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us