پی آئی سی حملہ میں ملوث اور پچھلے دس روز سے غائب وزیر اعظم کا بھانجا حسان نیازی اچانک منظر عام پر مگرسامنے آنے سے پہلے بڑی گیم کھیل دی


اسلام آباد (مان یٹرنگ ڈیسک) پی آئی سی حملہ میں ملوث اور پچھلے دس روز سے غائب وزیر اعظم کا بھانجا حسان نیازی اچانک منظر عام پر مگرسامنے آنے سے پہلے بڑی گیم کھیل دی ۔۔۔گزشتہ دنوں پی آئی آئی سی حملہ میں ملوث وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے اور عمران خان کے سیاسی حریف حفیظ اللہ نیا زی کے بیٹےکے بارے میں بڑی خبر ، حسان نیازی نے اپنی عبوری ضمانت کروالی ۔ تفصیلات کے مطابق پچھلے دس روز سے غائب حسا

Advertisement

ن نیازی جن کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے تھے انہوںنے اپنی عبوری ضمانت کروالی ہے ۔واضح رہے کہ حسان نیازی پر پولیس کی موبائل کو آگ لگانے اورپی آئی سی پر حملہ کرنے کا الزام تھا۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us