بلوچستان کے طالبعلم نے انٹر نیشنل جونیئر سائنس اولمپکس میں پاکستان کیلئے کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا


کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے طالبعلم نے انٹر نیشنل جونیئر سائنس اولمپکس میں پاکستان کیلئے کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا تفصیلات کے مطابق قطر میں منعقد ہونے والے سولہویں انٹر نیشنل جونیئر سائنس اولمپکس میں پاکستانی طالبعلم سید عبداللہ شاہ بخاری نے کانسی کا

تمغہ حاصل کر کے پاکستان کیلئے یہ اعزاز چوتھی مرتبہ برقرار رکھا ہے سید عبداللہ شاہ بخاری کا تعلق بلو چستان کے علاقے لورالائی سے ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us