خصوصی عدالت کے جج جسٹس سیٹھ وقار کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر نے کا فیصلہ


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کی زیر صدارت لیگل ٹیم کااجلاس ختم ہو گیا ہے۔سابق صدر پرویزمشرف کےخلاف سزائے موت دینے والے خصوصی عدالت کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میںریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ وزیر اعظم کو لیگل ٹیم نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر کے خلاف تفصیلی فیصلہ بنیاد ی انسانی حقوق کی

سنگین خلاف ورزی ہے۔ فیصلہ غیر آئینی ، غیر قانونی اور غیر شرعی ہے۔جس سے ملکی میں انارکی پھیلنے کا خطرہ ہے۔ ڈی چوک میں پرویز مشرف کی لاش کو لٹکانے کی بات کر کے بنیادی انسانی حقوق کی حدود کو پار کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کا کہناتھا کہ اداروں میں ٹکرائو پیدا کرکے ملک میں عدم استحکام پھیلانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دی جائیں گی۔وزیر قانون کو



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us