سمٹ میں عدم شرکت سے ترکی میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے،زید حامد


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار زید حامد نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہ کرنے پر ترکی میں شدید غم وغصہ پایا جا تا ہے ،اطلاعات کے مطابق ملائیشیا ء میں ہونے والی اسلامی ممالک کی سمٹ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر ترکی میں شدید غم و غصہ

پایا جاتا ہے۔ غم وغصے کے اظہار کیلئےاستنبول ایئرپورٹ پر بڑی بڑی پینا فلیکس لگادی گئی ہیں۔ زید حامد نے تجزیہ د یتے ہوئے کہا کہ اگر ہم اسلامی ممالک کی سمٹ میں عدم شرکت سے ترکی کو ناراض کر بیٹھے تو یہ کشمیروں کے ساتھ خیانت ہوگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us