عُثمان بُزدار فارغ۔۔۔۔!!! پنجاب کے اگلے وزیر اعلیٰ ’ یہ معروف سیاستدان ہونگے‘ ۔۔۔! اہلیانِ پنجاب کو ناقابلِ یقین سرپرائز دے دیا گیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عُثمان بُزدار فارغ۔۔۔۔!!! پنجاب کے اگلے وزیر اعلیٰ ’ یہ معروف سیاستدان ہونگے‘ ۔۔۔! اہلیانِ پنجاب کو ناقابلِ یقین سرپرائز دے دیا گیا۔۔۔گزشتہ دنوں کاشانہ ہوم کی سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کو عہدے سے فارغ کیا گیا تھا ان کی ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ راجہ

بشارت جلد وزیر اعلیٰ پنجاب بننے والے ہیں۔ افشاں لطیف کا کہنا تھا کہ پچھلے چار مہینے سے جو کیا جا رہا ہے، اس کی وجہ مجھے میرے مقصد سے ہٹا کر عدالتی کارروائی سے روکنا تھا۔ مجھے انڈر پریشر کرنا تھا، عہدے کا چارج سنبھالنے سے روکنا تھا جیسا کہ مجھے 29 نومبر 2019ء کو تھانے میں چارج چھوڑنے کے لیے مجبور کیا گیا تھا۔ لیکن اب یہ حقائق عوام کے سامنے آ کر رہیں گے۔ پچھلے 4 مہینے سے میں صوبائی وزیر راجہ بشارت کو تمام صورتِ حال سے آگاہ کرتی رہی۔اور مجھے ہمیشہ یہ پیغام پہنچایا جاتا رہا کہ یہ وزیر اعلیٰ آنے کے لیے اپنی پراگریس رپورٹ دے رہے ہیں۔ اور جب یہ وزیر اعلیٰ کے

طور پر آئیں گے تبھی کاشانہ کے مسائل حل ہوں گے۔ اور اس کے لیے مجھے ان کے وزیر اعلیٰ بننے کا انتظار کرنا پڑے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us