پنجاب حکومت: سال 2020 کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان


لاہور ( آن لائن ) حکومت پنجاب نے سال 2020 کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔کیلنڈر کے مطابق یوم کشمیر 5 فروری، یوم پاکستان 23 مارچ، یوم مزدوراں یکم مئی، عید الفطر 25 سے 27 مئی، عید الاضحی 31 جولائی سے 2 اگست، یوم آزادی 14 اگست، عاشور 29 اور 30 اگست، عید میلادالنبی? 30 اکتوبر، قائداعظم ڈے 25 دسمبر اور کرسمس 25 اور

Advertisement

26 دسمبر کو منائی جائے گی۔ چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us