سعودی عرب کے کہنے پردورہ ملائیشیاء منسوخ کرنے پر وزیراعظم کو شدید تنقید کا سامنا


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے سامنے جھک گئے۔وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے دباؤ پر ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا ہے۔چونکہ سعودی عرب کو کوالالمپور سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی قیادت کو یہ خدشہ ہے کہ کوا لالمپور سربراہ

اجلاس کہیں او آئی سی کی جگہ نہ لے لے۔وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کا دورہ بھی کیا محمد بن سلمان سے بات نہ بن پائی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us