اتوار‬‮   23   ستمبر‬‮   2018
           

مجھے فخر ہے کہ میں پاکستان۔۔۔۔۔۔فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی کپتانی کرنے والے جے پی ڈومینی نے وطن واپس پہنچتے ہی ایک ایسا بیان دے ڈالا کہ پاکستان کے دشمنوں کی دم پر آگ لگ جائے گی


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ کے مڈل آرڈر بلے باز اور پی ایس ایل فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی کپتانی کرنے والے جے پی ڈومینی نے وطن واپس جا کر ایک ایسا بیان دے ڈالا کہ پاکستانی شائقین کرکٹ جھوم اٹھیں گے ۔ ڈومینی کہتے ہیں کہ بہت سارے غیر ملکی کرکٹر مستقبل میں پاکستان آنا چاہیں گے ۔ ان کاکہنا تھا کہ ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ وہ ایک فائنل مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈکی کپتانی کریں گے ۔انھوںنےکہا کہ ہمیں جو پیار پاکستان میں ملا وہ پاکستانی کرکٹ کے

مستقبل کےلئے ایک اچھا اقدام ہے اور پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی کوششوں کا حصہ بننا قابل فخر ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us