اتوار‬‮   23   ستمبر‬‮   2018
           

سارے میرے کیچ چھوڑنے کے پیچھے ہی پڑ گئے ہو،،، میچ تو اس کھلاڑی نے بھی ہروایا تھا،، اسے تو کسی نے کچھ نہیں کہا؟؟؟؟ کامران اکمل نے غصے میں آکر ٹی وی پروگرام میں ایک ایسی بات کہہ ڈالی کہ ہر کوئی یہی کہے گا،،،بڑی گل کیتی اے


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ سے پی ایس ایل کے فائنل میںپشاور زلمی کی شکست پر سب سے زیادہ بات جس موضوع پر کی جارہی ہے ۔ وہ کامران اکمل کی جانب سے آصف علی کا کیچ چھوڑا جانا ہے ۔جو بعد میں واقعی خاصا مہنگا ثابت ہوا کیونکہ آصف علی نے اس کے بعد حسن علی کے ایک ہی اوور میں تین لمبے چھکے لگا کار میچ پر ٹیم کی

گرفت مضبوط کی۔ کامران اکمل کو کیچ چھوڑنے پر ایک طرف تو سوشل میڈیا پر خاص تنقید کا سامنا ہےتو دوسری طرف ایک نجی ٹی وی چینل نے بھی انٹرویو کے دوران انھیں کیچ چھوڑنے کا طعنہ دے ڈالا۔ جس پر کامران اکمل کی برداشت جواب دے گئی ۔ اس پر انھوںنے ایسی حیران کن توجیہ پیش کی کہ اینکر بھی حیران رہ گئے ۔ کامران اکمل کہتے ہیں کہ سری لنکا کے وکٹ کیپر سنگاکارا نے ملتان سلطان کی جانب سے کھیلتے ہوئے سٹمپ مس کر دیا تھا اور وہ میچ ہار گئے تھے اسے کو کسی نے کچھ نہیں کہا۔ میرے پیچھے سب پڑ گئے ہیں۔ میں ہیم سٹرنگ کے باوجود کھیلا ۔ اور جان لڑائی پھر بھی ہر کسی کی زبان پر کیچ کی بات ہورہی ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us