منگل‬‮   23   اکتوبر‬‮   2018
           

وسیم اکرم گیند کو سوئنگ کروانے والے ایک غریب بچے کو ڈھونڈ نکالا۔۔اب وہ بچہ کہاں ہے اور کیا کر رہا ہے؟؟ جان کر آپ بھی سوئنگ کے سلطان کو سیلوٹ پیش کریں گے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئنگ کے سلطان اورقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے وعدے کو سچ ثابت کرتے ہوئے اپنے گھر میں سوئنگ بائولنگ کرنے والے ایک غریب گھرانے کے چھوٹے بچے کو ڈھونڈ نکالا اور اسے کرکٹ اکیڈمی لے آئے ۔ بائیں ہاتھ سے بائولنگ کرنے والا یہ بچہ گیند کو سوئنگ کروانے کی قدرتی صلاحیت سے مالا مال

ہے۔ سوشل میڈیا پر اس کی گھر میں بائولنگ کروانے والی ویڈیو وائرل ہوئی تو وسیم اکرم کو اس بچے کو ڈھونڈ نکالنے کا تجسس پیدا ہوا۔ اور آخر کار وہ اس تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے اور اسے کرکٹ اکیڈمی لےآئے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us