منگل‬‮   23   اکتوبر‬‮   2018
           

پاکستان کرکٹ بورڈ راتوں رات بے حد امیر بن گیا۔۔۔۔ پی ایس ایل کا فائنل کروا کر پی سی بی نے کتنا منافع کما لیا؟؟؟دشمن اپنے منہ پر تھپڑ مارنےلگے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا فائنل کراچی میں پر امن انداز میں کروانے کے بعدکرکٹ بورڈ نے دنیائے کرکٹ اور پاکستانی شائقین سے کیا گیا اپنا وعدہ پورا کر دکھایا ہے ۔ کل کے میچ کے کرا چی کے نیشنل سٹیڈیم میں انعقاد سے کرکٹ بورڈ نے منافع کی مد میں بھی ایک خطیر رقم کما لی ہے۔دعوی کیا گیا ہے کہ کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز اسلام آباد یونیائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین کھیلے گئے فائنل میچ میں ٹکٹوں کی فروخت سے 14کروڑ روپے منافع کمالیا ہے۔کل دستیاب

32ہزار میں سے 26ہزار ٹکٹیں فروخت ہو گئیں۔اس خطیر رقم کا اندازہ سٹیڈیم میں موجود مختلف انکلوثرز میں فروخت ہونے والی ٹکٹوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے ۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us