منگل‬‮   23   اکتوبر‬‮   2018
           

انا للہ وانا الیہ راجعون پی ایس ایل ختم ہوتے ہی جاوید میاںداد کے چاہنے والوں کےلئے انتہائی افسوسناک خبر


نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کی ہمشیرہ کراچی میں انتقال کر گئیں،کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز جاوید میاں داد کے اہل خانہ کو ایک بہت بڑے صدمے سے دو چار ہونا پڑ گیا ہے ۔ ان کی ہمشیرہ جہا ن فانی سے کوچ کر گئیں۔نجی ٹی وی چینل سما نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سابق کرکٹر جاوید میاں داد کی

ہمشیرہ کا انتقال ہو گیا ۔ مرحومہ کچھ عرصے سے شدید علیل او رمقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں، مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا،سیاسی رہنماؤں اور کرکٹ سے وابستہ شخصیات نے جاوید میاندار سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us