منگل‬‮   23   اکتوبر‬‮   2018
           

خواتین ورکرز کو جسمانی تعلقات کے بدلے عہدے دیئے جاتے ہیں۔۔۔ریحام خان نے کس پارٹی کی طرف اشارہ کردیا ؟؟؟


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین ہاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہناہے کہ پاکستانی خواتین سیاستدانوں کو جنسی ہراساں کیے جانے کا سامنا رہتا ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں ریحام خان نے دعویٰ کیا کہ پاکستانی خواتین سیاستدانوں کو جسمانی تعلقات قائم کرنے کی شرط پر پارٹی عہدوں کی آفر کی جاتی ہے ۔

 

انھوںنے مزید کہاکہ پاکستان میں آزاد صحافت ایک مشکل کام ہے ۔ ریحام خان کا مزیدکہنا تھاکہ انھوںنے کبھی بھی پاکستان تحریک انصاف کی سیاست میں حصہ نہیں لیا بلکہ وہی سب کچھ کیا جو دوسرے سیاستدانوں کی بیگمات کرتی ہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us