منگل‬‮   23   اکتوبر‬‮   2018
           

لاہور قلندرز اور اسلا م آباد یونائیٹڈ کے میچ کا بھی فیصلہ ہو گیا


دبئ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین کھیلے جارہے میچ کا فیصلہ ہو گیا ۔ لاہور قلندر کو ایونٹ میں مسلسل چھٹی شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہو ر قلندرز کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا۔ اسلام آباد یونائیڈ کی جانب سے اوپنر لیوک رونچی نے 41گیندوں پر 77رنز بنائے ۔لاہور قلندرز نے

 

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے یونائیٹڈز کو 164رنز کا ہدف دیا تھا لیکن قلندرز کے بائولر اس بڑے ہدف کا بھی دفاع کرنے میں ناکام رہے ۔ اس طرح لاہور قلندرز کو ایونٹ میں لگاتار چھٹی شکست کی حزیمت جھیلنی پڑ گئی ۔ آج کے دوسرے میچ کراچی کنگز اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہوں گے ۔لاہور قلندرز کی جانب سے سپن بائولر سنیل نارائن نے 3کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us