اتوار‬‮   23   ستمبر‬‮   2018
           

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی بارے تشویشناک خبر۔۔۔گھر میں گھس کر زیادتی


پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ایم پی اے گل صاحب کے بھائی شکیل کو زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق آمنہ نامی خاتون نے تھانے جا کر ایم پی اے گل صاحب کے بھائی شکیل کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا کہ ملزم شکیل نے ساتھیوں سمیت ان کے گھر میں گھس کر ان کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی جس پر پولیس نے آمنہ کی شکایت پر کارروائی کرتے

ہوئے ملزم شکیل کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ایم پی اے گل صاحب کے بھائی شکیل کو زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیاہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us