اتوار‬‮   23   ستمبر‬‮   2018
           

شیخ رشید بھاگ کر یہ چیز پکڑ لیں گے اور عمران خان کے ہاتھ کچھ بھی نہیں آنے والا اس لئے کپتان کو چاہیے کہ ۔۔سینئر صحافی کا مشورہ


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور تجزیہ کار رئوف کلاسرا کا کہناہے کہ شیخ رشید عمران خان کو پھنسا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز پر ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے رئوف کلاسرا کاکہنا تھا کہ شیخ رشید کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا مقصد صرف عمران خان کو پھنسا نا ہے ۔ رئوف کلاسرا نے عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں قومی اسمبلی کی رکنیت سے ہر گز استعفیٰ نہیں دینا چاہیے۔ کیونکہ شیخ رشید کو ہو سکتا ہے کہ

عبوری حکومت میں وزارت کی پیشکش ہو جائے گی جسے وہ قبول کر لیں گے لیکن عمران خان خالی ہاتھ رہ جائیں گے ۔ اپوزیشن جماعتیں ابھی اس وقت استعفے دے بھی دیں تو قبل از وقت انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں۔ انتخابات 6 ماہ بعد ہی ہوں گے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us