اتوار‬‮   23   ستمبر‬‮   2018
           

آج کل ایک بیماری آئی ہوئی ہے کہ لوگ پہلے خواب دیکھتے ہیں ،پھر اپنی پیرنیوں کو ہی۔۔۔خواجہ آصف کا کپتان پر بڑا لفظی حملہ


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی اجلاس میں ’’پیرنیوں‘‘ کے تذکرہ سے ایوان قہقوں سے گونج اٹھا۔ ویزر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان میں ضعیف العقادی بھی بھی عروج پر ہے۔ وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنے والے بھی آج کل پیرنیاں کی فرمائش پوری کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ضعیف العقادی ۔ ایک مرض ہے جس کا خاتمہ وقت کی ضرورت ہے جبکہ ملک سے پیروں اور مریدیوں کا سلسلہ بھی بند کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا جو پیرنی کی خواہشات پوری کرے اور پیرنی پر

اعتقاد کرکے اس شخص نے وزیراعظم بن کر بھی قوم اور ملک کی کیا خاک خدمت کرنی ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us