اتوار‬‮   23   ستمبر‬‮   2018
           

چودھری نثار کو یہ اچانک کیا ہوگیا۔۔خواتین سے گپ شپ کے بہانے ڈھونڈنا شروع ہو گئے۔۔اسمبلی میں ہرکوئی حیران کن مناظر دیکھتا رہا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اخلہ چوہدری نثار علی خان قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی میں شریک ہوئے ۔ ایک ساتھ بیٹھے وزیر خارجہ خواجہ آصف سے ہاتھ ملایا نہ آنکھ ملائی اور نہ دونوں کے مابین کوئی بات چیت ہوئی۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے جب تقریر شروع کی تو چوہدری نثار اٹھ کر پچھلی نشست پر جا کر بیٹھ گئے ۔ پچھلی نشستوں والے مسلم لیگ ن کے اراکین نے چوہدری نثار علی خان کااٹھ کر استقبال کیا اور نثار کے ساتھ خوش گپیوں میں مصروف رہے۔

چوہدری نثار سے بچپن کی ساتھی طاہرہ اورنگزیب کے ساتھ محو گفتگو رہے اس کے علاوہ چوہدری نثار نے دیگر خواتین اراکین اسمبلی کے جھرمٹ میں موجود ہے اور خوش گپیاں لگاتے رہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us