اتوار‬‮   19   اگست‬‮   2018
           

رانا ثنا اللہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا جائے چونکا دینے والی خبر آگئی


لاہور(نیوز ایجنسیاں)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنائ￿ اللہ کی بطور ایم این اے کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست اس نوٹ کے ساتھ جسٹس مامون رشید کو بھجوا دی کہ وہ پہلے ہی اس طرز کی درخواستوں کی سماعت کر رہے ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 106 فیصل آباد سے نومنتخب ایم این اے رانا ثنائ￿ اللہ کے خلاف یہ درخواست ناکام امیدوار ڈاکٹر نثار احمد نے دائر کی۔درخواست گزار کا مو قف ہے کہ رانا ثنائ￿ اللہ

نے نواز شریف کے استقبال کیموقع پر استقبالی شرکائ￿ کے لئے ایسے کلمات کہے جن سے اسلام کا تقدس پامال ہونے کا خدشہ ہے۔انہوں نے درخواست میں استدعا کی کہ رانا ثنائ￿ اللہ کو نااہل قرار دے کر بطور ایم این اے ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکا جائے

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us