اتوار‬‮   19   اگست‬‮   2018
           

پرویز خٹک کی بھی جیت پر سوالیہ نشان اٹھا لیے گئے دکھائی گئی ووٹوں کی تعداد اصل ووٹوں سے کتنی مختلف عدالت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا


پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک کے حلقے میں دوبارہ گنتی کیلئے اے این پی کے پرویز احمد نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔پشاورہائیکورٹ میں پی کے 61 سے اے این پی کے امیدوار پرویز احمدکی جانب سے درخوست دائر کی گئی۔جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ پی کے 61 پر پرویزخٹک کے ووٹوں کی تعداد 20 ہزار دکھائی گئی ہے جو اصل تعداد سے مختلف ہے، ووٹوں کی گنتی کے دوران پولنگ ایجنٹس کو نکال دیا گیا

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us