اتوار‬‮   19   اگست‬‮   2018
           

روس کی جنگ چھڑ جانے کی دھمکیاں ،،،امریکہ کا بھی انتہائی سخت جواب آگیا، عالمی امن خطرے میں پڑ گیا


واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ روس شام میں کیمیائی ہتھیاروں کو موجود رکھنے کا ذمے دار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انھوں نے شام کے خلاف حملے سے قبل کانگریس کی قیادت سے روابط کا وعدہ کیا ،انھوں نے کہا کہ امریکی فوج مناسب حال فوجی آپشنز مہیا کرنے کے لیے تیار ہے۔امریکی حکومت کے دو ذرائع نے برطانوی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ امریکا کے پاس شام میں استعمال کیے گئے کیمیائی ہتھیاروں کے بارے میں ابھی تک 100 فی صد ٹھوس شواہد نہیں ہیں کہ وہ کیسے تھے اور کہاں سے

آئے تھے ۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ بعض شواہد ایسے سامنے آئے ہیں کہ زہریلی اعصابی گیس کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے سپرے کیا گیا تھا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us