اتوار‬‮   19   اگست‬‮   2018
           

میں نہیں چاہتا کہ یہ کام ہو۔۔۔ سی آئی اے کے نئے سربراہ نے عہدہ سنبھالتے ہی حیرا ن کن اعلان کر ڈالا


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو نے جنھیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ نامزد کیا ہے توثیق کی سماعت کے دوران سینیٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی کو بتایاہے کہ یہ دعوے درست نہیں کہ وہ جنگی جنون کے حامی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پومپیو نے کمیٹی کے ارکان کو بتایا کہ توثیق ہونے پر وہ سفارت کاری کے ٹھوس حامی ہوں گے،انہوں نے کہاکہ سفارتی میز ہی ہے جہاں سے ہمیشہ بہترین نتائج برآمد ہوتے ہیں۔پومپیو

نے یہ بھی کہا کہ وہ محکمہ خارجہ کے متعدد عہدے پْر کریں گے جو سابق وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کے دوران خالی رہے ہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us