اتوار‬‮   19   اگست‬‮   2018
           

روس سے ممکنہ جنگ پر نیا موڑ آگیا ،،ٹرمپ نے ترک صدر کو فون کرڈالا


واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے شامی تنازعہ پر گفتگو کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیلیفون پر ہونے والی اس بات چیت میں شام کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے قریبی روابط برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تاہم نہ تو انقرہ حکام نے اور نہ ہی وائٹ ہاؤس نے اس حوالے سے مزید تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اتحادی ہونے کے باوجو آج کل ترکی اور امریکا کے تعلقات میں تناؤ پایا جاتا ہے۔ حالیہ د

نوں میں ترکی کی روس کے ساتھ قربت بڑھی ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us