اتوار‬‮   19   اگست‬‮   2018
           

ثانیہ مرزا بھارتی جاسوس نکلیں۔۔۔ ایک انڈین ویب سائٹ نے چونکا دینے والا انکشاف کر ڈالا


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی فلم ” راضی ” کے متنازعہ موضوع کی وجہ سے آج کل اس کا خوب چرچا ہے ۔ یہ بنیادی طور پر ایک ایسی خاتون کی کہانی ہے جو ایک بھارتی ہے ۔اور اس کا خاوند ایک پاکستانی افسرہے ۔اور یہ خاتون بھارت

کے لئے جاسوسی کر رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک فلم کی سٹوری کو لے کر طرح طرح کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ لیکن اصل حیران کن صورتحال اس وقت پیدا ہو گئی جب ایک بھارتی ویب سائٹ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے ایک پیغام دیا کہ فلم کی کہانی کو دیکھ کر لگتاہے کہ یہ ثانیہ مرزا کی زندگی پر بنی ہے ۔ اس متنازعہ ٹوٹ پر ثانیہ مرزا بھی بغیر کوئی وقت ضائع کیے سامنے آگئیں اور انھوںنے اپنے جواب میں لکھا ہے۔میرا نہیں خیال کہ ایسا کچھ بھی ہے

 

 

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us