اتوار‬‮   19   اگست‬‮   2018
           

این اے 154میں کامیابی کی خوشی دھری کی دھری رہ گئی۔۔۔ ایسی خبر آگئی کہ پاکستان تحریک انصاف کی مایوسی جشن میں بدل جائے گی۔


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف نظامی عارف نظامی نے این اے 154الیکشن میں بھرپور کامیابی کے باوجود میاں نوازشریف کو بری خبر سنا دی ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عارف نظامی کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم کو الیکشن کی کامیابی سے زیادہ خوشیاں نہیں منانی چاہئیں ۔ ان کو اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو سزا ملنا یقینی ہو گیا ہے۔ عارف نظامی کا کہنا تھا کہ پہلے اس بات کا امکان پیدا ہوگیا تھا کہ نوازشریف اور اداروں کے درمیان سمجھوتہ ہوجائے گااور وہ سزا سے بچ جائیں گے لیکن اب ایسا ممکن نہیں ہے۔انھوںنے کہا کہ

نواز شریف کے خلاف موجود زمین حقائق کی صورتحال بہت خوفناک ہے۔ اگر چہ انھیں اپنی تقاریر اور جلسے جلوسوں سے پذیرائی مل رہی ہے۔لیکن ان کے جرائم پر اب ہی ایک راستہ ہے جو سزا ہے ۔ جرمانہ۔ جائیداد ضبطی یا قید کی سزا۔ اور مریم نواز کے جرائم تو نواز شریف سے بھی زیادہ سنگین ہیں۔ دونوں کا مستقبل انتہائی تاریک ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us