اتوار‬‮   19   اگست‬‮   2018
           

نماز جنازہ تو پڑھا دی گئی لیکن عاصمہ جہانگیر کو قبرستان میں نہیں دفنایا گیابلکہ۔۔۔پاکستانیوں کو حیران کر دینے والی خبر


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر اور انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر جو گزشتہ دنوں انتقال کر گئی تھیں ، کی نماز جنازہ قذافی سٹیڈیم میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ کےلئے ان کی میت کو رہائشگاہ سے قذافی سٹیڈیم میں لایا گیا ۔ نماز جنازہ میں سول سوسائٹی، وکلا، اور صحافیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی جب کہ نماز جنازہ جماعت اسلامی کے بانی سید ابواعلیٰ مودودی کے فرزند سید حیدر مودودی نے پڑھائی ۔ان کی میت کو قذافی سٹیڈیم میں لائے

جانے کے لئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ عاصمہ جہانگیر کی میت کو دفنانے کےلئے بیدیاں روڈ پر واقع ان کے فارم ہائوس میں لایا گیا ہے۔ اور ان کو وہیں پر دفنایا ۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us